بخار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بخار

بخار[1] سب سے عام طبی علامتوں میں سے ایک ہے جس میں جسم کا درجہ حرارت اپنے معمول حیطہ 36.5–37.5 °C (97.7–99.5 °F) سے اوپر چلا جاتا ہے۔ اس کی وجہ تظبیطی طاقم نقطہ میں زیادگی ہے۔[2] طاقم نقطہ میں اضافہ کی وجہ سے پٹھے کی سُر اور ٹھنڈ میں اضافہ ہوتا ہے۔

  1. Axelrod YK, Diringer MN (2008)۔ "Temperature management in acute neurologic disorders"۔ Neurol Clin۔ 26 (2): 585–603, xi۔ PMID 18514828۔ doi:10.1016/j.ncl.2008.02.005 
  2. Karakitsos D, Karabinis A (2008)۔ "Hypothermia therapy after traumatic brain injury in children"۔ N. Engl. J. Med.۔ 359 (11): 1179–80۔ PMID 18788094۔ doi:10.1056/NEJMc081418