بدھ (دن)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بُدھ(انگریزی: Wednesday) يورپی و امريکی حساب سے تيسرا اور يہودی اور قديم مصری حساب سے چوتھا دن ہے۔

ہفتہ کے دن
اتوار | پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ