یونانی زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یونانی
یونانی
Ελληνικά
تلفظ[eliniˈka]
علاقہیونان، مشرقی بحیرہ روم
مقامی متکلمین
13 ملین (2012)e18
لہجے
زبان رموز
آیزو 639-1el
آیزو 639-2gre (بی)
ell (ٹی)
آیزو 639-3مختلف:
ell – جدید یونانی
grc – قدیم یونانی
cpg – قبدوسی یونانی
gmy – مائسنی یونانی
pnt – پانٹی
tsd – Tsakonian
yej – Yevanic
گلوٹولاگgree1276[1]
کرہ لسانی
  • 56-AAA-a
  • 56-AAA-aa to -am (varieties)
The Greek-speaking world:
  regions where Greek is the official language
  regions where Greek is the language of a significant minority
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

یونانی زبان (جدید یونانی: ελληνικά [eliniˈka]، elliniká, "یونانی", ελληνική γλώσσα [eliniˈci ˈɣlosa] ( سنیے)، ellinikí glóssa, "یونانی زبان") یونان کی زبان ہے، جو دنیا کی قدیم زبانوں میں سے ایک ہے۔ اس کا تعلق ہند یورپی زبانوں سے ہے۔ یہ زبان سائنس اور مغربی ثقافت پر بہت زیادہ اثر انداز ہوئی۔ اس کے علاوہ انگریزی زبان پر بھی اس کا گہرا اثر دکھائی دیتا ہے۔ چونکہ سائنسی علوم میں یونانی قوموں نے بہت اہم کردار ادا کیا ہے اس‌ لیے آج کل کی جدید طب میں زیادہ تر یونانی الفاظ ہی مستعمل ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Greek"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 

بیرونی روابط[ترمیم]