7 جون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
5 جون 6 جون 7 جون 8 جون 9 جون

واقعات[ترمیم]

  • 2023ء - آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دے کر ورلڈ کرکٹ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل جیت لیا۔
  • 2008ء - میاں محمد شہباز شریف پنجاب کے وزیر اعلی منتخب۔
  • 1981ء - اسرائیل نے ایف سولہ طیاروں کے ذریعے عراق کا نیوکلیئر رئیکٹر تباہ کیا [1]
  • 1692ء - جمیکا میں تباہ کن زلزلے سے سولہ ہزار افراد ہلاک اور تین ہزار شدید زخمی ہوئے [1]
  • 1557ء - برطانیہ نے فرانس کے خلاف جنگ کا اعلان کیا [1]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو